محمد نبیل کے استعفے کے دو ماہ بعد بھی ہوپ پاکستان کے سیکرٹری کا فیصلہ نہ ہو سکا 

محمد نبیل کے استعفے کے دو ماہ بعد بھی ہوپ پاکستان کے سیکرٹری کا فیصلہ نہ ہو ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) ہوپ پاکستان کے سیکرٹری محمد نبیل کے استعفے کے دو ماہ بعد بھی سیکرٹری کا فیصلہ نہ ہو سکا علی خان سیکرٹری کے مستعفی ہونے کے بعد بطور ڈپٹی سیکرٹری کی حیثیت سے فرائض انجام دے رہے ہیں طویل عرصہ تک بطور سیکرٹری ہوپ خدمات دینے والے محمد نبیل نے نجی اور فیملی مصروفیت کی وجہ سے ہوپ کو الوداع کیا تھا ان کے جانے کے بعد ابھی تک نئے مستقل سیکرٹری کا چناﺅ عمل میں نہیں آ سکا ہے۔