آج جیت ”تیر “ کی ہو گی، سجاد نذیر

  آج جیت ”تیر “ کی ہو گی، سجاد نذیر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور( پ ر) پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما چودھری سجاد نذیر نے کہا ہے کہ آج کا سورج پیپلز پارٹی کی نوید لیکر طلوع ہوگا اور اس مرتبہ اب لاہور سے بھی تیر ہی جیتے گا آج عوام نے ہر حالا ور ہر قیمت پر (تیر) کے انتخابی نشان پر مہر لگانی ہے اور ملک بھر سے جیالوں کو کامیاب کروانا ہے تاکہ ملک بھر میں جیالوں کی حکومت بن سکے جیالے حکومت میں آئیں گے تو ملکی مسائل کو حل کرنے میں وقت نہیں لگے گا۔