حلہ پی پی 169 ہمیشہ سے پیپلز پارٹی کا گڑھ رہا ہے،اکرم رانا

  حلہ پی پی 169 ہمیشہ سے پیپلز پارٹی کا گڑھ رہا ہے،اکرم رانا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور( پ ر) پیپلز پارٹی کے صوبائی حلقہ 169کے امیدوار محمد اکرم رانا نے کہا ہے کہ میرا حلقہ ہمیشہ سے ہی پیپلز پارٹی کا گڑھ رہا ہے اور ےہاں کے لوگوں کے دل آج بھی پیپلز پارٹی کے ساتھ دھڑکتے ہیں اسی لیئے آج اس حلقہ سے میری شکل میں پیپلز پارٹی کی کامےابی ہو گی اور ےہاں کے ہر پولنگ سٹیشن سے میری جیت کی صدائیں بلند ہوں گی۔

 مجھے بی بی شہید کے گارڈ ہونے کااعزاز حاصل ہے اس لیئے جیالے اور دوسری جماعتوں کے باشعور ووٹرز بھی مجھ سے بڑی محبت کرتے ہیں۔