عوام آج بلاول بھٹو کو کامیاب کرائیں، جمشید اقبال گجر
لاہور( پ ر) پیپلز پارٹی امریکہ کے سنیئر نائب صدر چودھری جمشید اقبال گجر نے کہا ہے کہ ہم تمام اورسیز پاکستانیوں سے ہاتھ جوڑ کردرخواست کرتے ہیں کہ آپ نے آج 8 فروری کو تیر پر ٹھپہ لگا کر بلاول بھٹو زرداری کو وزیر اعظم بنانا ہے بلاول وزیر اعظم بنے گا تو پاکستان کا نام دنیا بھر میںروشن کرے گا ۔
ن کے پاس ملک کو معاشی طور پر مضبوط بنانے کا پروگرام ہے معاشی بحران کے حل کے لیے بلاول کو اکثریت دلوانا ہوگی۔
اور آذمائی ہوئی( ن) لیگ سے عوام کی اب جان چھڑوانا ہوگی۔