دوسرا ویمن بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ 3 مارچ سے شروع ہوگا

  دوسرا ویمن بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ 3 مارچ سے شروع ہوگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 اسلام آباد (این این آئی)پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام دوسرا ویمن بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ 3 مارچ سے شروع ہوگا جس میں ملک بھر سے 4 ٹیمیں شرکت کریں گی۔پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چیئرمین سید سلطان شاہ نے بتایا کہ بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ 3 سے 8 مارچ تک اسلام آباد میں کھیلا جائےگا جس میں اسلام آباد سمیت آزاد جموں وکشمیر، پنجاب ، خیبر پختوا اور سندھ کی ٹیمیں شرکت کریں گی۔ایونٹ کا فائنل 8 مارچ کو کھیلا جائے گا۔