کرکٹ کے فروغ کیلئے کام  کرنا ہوگا،جاویدمیانداد

   کرکٹ کے فروغ کیلئے کام  کرنا ہوگا،جاویدمیانداد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(سپورٹس ڈیسک )قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد نے کہا کہ کرکٹ میں پوری دنیا میں کہیں ایسا نہیں ہوتا جیسا کہ پاکستان میں ہوتا ہے۔ کہا کہ ملک میں کرکٹ کے فروغ کیلئے کام کرنا ہوگا، پیاسا کنویں کے پاس آتا ہے کنواں نہیں، میں نے ماضی میں قومی ٹیم کی کوچنگ کی، ا_±نکو کرکٹر بنادیا جن کو پتہ ہی نہیں تھا اور آج بھی میں کھیل اور کھلاڑیوں کی بہتری کے لئے اپنا بھرپور کردار ادا کرنے کے لئے تیار ہوں سابق کپتان نے مزید کہا کہ کرکٹ میں جب تک سیاسی مداخلت رہے گی میرے خیال میں یہ ترقی نہیں کرے گی ۔

اس لئے کھیل اور سیاست کو الگ ہی رکھنا چاہئے پاکستان میں کرکٹ کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے۔