عام انتخابات کے موقع پر طورخم بارڈر بند رہے گا
خیبر(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کے سلسلہ میں طور خم بارڈر بند رہے گا۔ طورخم بارڈر ذرائع نے بتایا کہ عام انتخابات کے سلسلے میں طورخم بارڈر 24 گھنٹے کے لئے بند رہے گا۔
طورخم بارڈر