دہشت گردی کو شکست دیکرکر دم لیں گے‘ حمزہ شہباز شریف
لاہور(این این آئی)سابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف نے پشین دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے قیمتی انسا(بقیہ نمبر8صفحہ7پر)
نی جانوں کے نقصان پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔اپنے بیان میں حمزہ شہباز نے کہا کہ دہشتگردی کو پہلے بھی شکست دی تھی اور آئندہ بھی اسے مٹا کر دم لیں گے،دہشتگرد اپنی بزدلانہ کارروائیوں سے پاکستانی قوم کے عزم کو متزلزل نہیں کر سکتے،شہدا ء کے بلند درجات اور اہل خانہ کے لیے صبر جمیل کے لئے دعاگو ہوں۔
‘ حمزہ شہباز