ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی،الیکشن کمیشن کا انفارمیشن گروپ کا افسرمعطل

   ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی،الیکشن کمیشن کا انفارمیشن گروپ کا افسرمعطل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(آن لائن)الیکشن کمیشن نے ایک مخصوص سیاسی جماعت سے منسلک امیدوروں کی حمایت میں ویڈیو پیغام جاری کرنے پر مس کنڈکٹ اورضابطہ اخلاق کی خلاف وری کے مرتکب انفارمیشن گروپ کے آفیسر پیر سلیمان شاہ راشدی کو فوری طور پر معطل کر دیا۔مذکور افسر کومعطلی کے عرصہ کے دوران بنیاد اصول 53کے تحت اپنی تنخواہ الاؤنسز اور دیگر فوائد کے حصول کی اجازت ہوگی۔

مزید :

صفحہ اول -