کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں دھماکہ، ایک شخص جاں بحق

 کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں دھماکہ، ایک شخص جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 کراچی(آئی این پی)کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں دھماکے میں ایک شخص جاں بحق اور بچی زخمی ہوگئی۔ پولیس کی بھاری نفری علاقے میں پہنچ گئی، دھماکے کا تعین کیا جارہا ہے۔

دھماکہ

مزید :

صفحہ اول -