سیہون ؛مراد علی شاہ نے پولنگ سٹیشن واہڑ میں ووٹ کاسٹ کرلیا

سیہون ؛مراد علی شاہ نے پولنگ سٹیشن واہڑ میں ووٹ کاسٹ کرلیا
سیہون ؛مراد علی شاہ نے پولنگ سٹیشن واہڑ میں ووٹ کاسٹ کرلیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سیہون(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے سیہون میں پولنگ سٹیشن واہڑ میں ووٹ کاسٹ کرلیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ نے ووٹ کاسٹ کرلیا،سلمان عبداللہ مراد نے این اے 231اولڈتھانہ ملیر کے پولنگ سٹیشن میں ووٹ کاسٹ کیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کے سب سے بڑے انتخابات کی پولنگ کاملک بھر میں آغاز ہو گیاہے جو کہ بلاتعطل شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔ملک کے 855 قومی اور چاروں صوبائی اسمبلی کے حلقوں میں ووٹرز تاریخ کے سب سے زیادہ 17 ہزار 816 امیدواروں میں سے اپنانمائندہ چنیں گے، 882 خواتین امیدوار میدان میں ہیں، 4 خواجہ سرا بھی جنرل نشست پر الیکشن لڑ رہے ہیں۔عام انتخابات کیلئے پورے پاکستان میں 90 ہزار 675 پولنگ سٹیشن قائم کیے گئے ہیں، 27 ہزار 628 حساس اور 18 ہزار 437 انتہائی حساس پولنگ سٹیشنز ہیں۔