کوئٹہ ڈویژن میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

کوئٹہ ڈویژن میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد
کوئٹہ ڈویژن میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)کوئٹہ ڈویژن میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق کمشنر حمزہ شفقات کا کہنا ہے کہ کوئٹہ ڈویژن میں پرامن انتخابی عمل کیلئے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر  پابندی عائد کی گئی ہے،شہر میں سنیپ چیکنگ بڑھا دی گئی۔