پچھلے8 انتخابات میں سے 6 انتخابات میں ووٹ ڈالنے کی شرح 50 فیصد سے کم رہی،سماءکی رپورٹ
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پچھلے 8 انتخابات میں سے 6 انتخابات میں ووٹ ڈالنے کی شرح 50 فیصد سے کم رہی۔سماءکی رپورٹ کے مطابق صرف 2013 اور 2018 کے انتخابات میں ووٹنگ کا تناسب 50 فیصد سے اوپرگیا،1997 کے انتخابات میں ووٹ ڈالنے کی شرح سب سے کم 36 فیصد رہی۔