انٹرنیٹ سروس کب بحال ہو گی؟ چیف الیکشن کمشنر کا بیان آ گیا

انٹرنیٹ سروس کب بحال ہو گی؟ چیف الیکشن کمشنر کا بیان آ گیا
انٹرنیٹ سروس کب بحال ہو گی؟ چیف الیکشن کمشنر کا بیان آ گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) انٹرنیٹ سروس کے بحال ہونے سے متعلق چیف الیکشن کمشنر کا بیان آ گیا۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کےمطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کا کہنا تھا کہ جب محسوس ہو گا کہ سکیورٹی کا مسئلہ درپیش نہیں تو انٹرنیٹ بحال کر دیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن کا انٹرنیٹ سے کوئی تعلق نہیں، ہمارا اپنا نظام ہے۔ الیکشن کمیشن انٹرنیٹ بندش کا ذمہ دار  نہیں۔

انہوں نے کہا کہ ووٹرز کو اپنے ووٹ کی تفصیلات آج ہی چیک کرنی تھیں، الیکشن سکیم جاری ہونے کے بعد ہی شہریوں کو ووٹ چیک کر لینا چاہئے تھا۔