صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی بی 7 زیارت کا بھی پہلا نتیجہ آگیا
زیارت(ڈیلی پاکستان آن لائن)صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی بی 7 زیارت کا بھی پہلا نتیجہ آگیا۔
غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق ن لیگی امیدوار 229ووٹوں کے ساتھ پہلے نمبر پر ہیں جبکہ جے یوآئی ف کےا میدوار130 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر موجود ہیں، پشتونخواہ میپ کےامیدوار 49ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔
خیال رہے کہ پاکستان میں عام انتخابات کے لیے ووٹنگ صبح 8 سے شام 5 بجے تک جاری رہا، ملک بھر میں 16 ہزار 766 پولنگ اسٹیشن انتہائی حساس قرار دیے گئے، حساس ترین پولنگ اسٹیشنوں کے باہر فوج تعینات کی گئی۔
ملک بھر میں 16 ہزار 766 پولنگ اسٹیشن انتہائی حساس قرار دیے گئے، حساس ترین پولنگ اسٹیشنوں کے باہر فوج تعینات کی گئی۔