این اے 207 ،سابق صدر آصف علی زرداری کو واضح برتری حاصل ہوگئی
بینظیر آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) عام انتخابات 2024 کے سلسلے میں غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج سامنے آنے کا سلسلہ جاری ہے ۔
بینظیر آباد کے حلقے این اے 207 (NA-207) سے سابق صدر آصف علی زرداری 26800 ووٹ لے کر آگےہیں جبکہ تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار شیر محمد رند6201 ووٹ لیکر پیچھے ہیں۔
اس حلقے سے آصف علی زرداری جیت گئے، تفصیلات کیلئے یہاں کلک کریں۔