این اے 245 کراچی کا غیر سرکاری غیر حتمی نتیجہ، ایم کیو ایم کے حفیظ الدین آگے
کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) کراچی کے حلقے این اے 245 کراچی کے پولنگ سٹیشن نمبر 82 کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ سامنے آ گیا۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق غیر سرکاری غیر حتمی نتیجے کے تحت ایم کیو ایم کے امیدوار حفیظ الدین 88 ووٹ لے کر آگے ہیں، جماعت اسلامی کے امیدوار محمد اسحاق 58 ووٹ لے کر ان سے پیچھے ہیں۔