این اے 03 سوات کا غیر سرکاری غیر حتمی نتیجہ، تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار سلیم الرحمان آگے
سوات (ڈیلی پاکستان آن لائن)سوات کے حلقے این اے 03 (NA 03) سے 3 پولنگ سٹیشنز کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ سامنے آ گیا۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق غیر سرکاری غیر حتمی نتیجے کے تحت تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار سلیم الرحمان 797 ووٹ لے کر آگے ہیں، مسلم لیگ (ن) کے امیدوار واجد علی خان547 ووٹ لے کر ان سے پیچھے ہیں۔