این اے 22 مردان کا غیر سرکاری غیر حتمی نتیجہ، اے این پی کے امیر حیدر خان ہوتی آگے

این اے 22 مردان کا غیر سرکاری غیر حتمی نتیجہ، اے این پی کے امیر حیدر خان ہوتی ...
این اے 22 مردان کا غیر سرکاری غیر حتمی نتیجہ، اے این پی کے امیر حیدر خان ہوتی آگے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مردان (ڈیلی پاکستان آن لائن) مردان کے حلقے این اے 22 (NA 22) کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ سامنے آ گیا۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق غیر سرکاری غیر حتمی نتیجے کے تحت عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے امیر حیدر ہوتی 1241 ووٹ لے کر آگے ہیں، تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار محمد عاطف 745 ووٹ لے کر ان سے پیچھے ہیں۔

اے این پی کو پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار نے شکست دیدی، تفصیلی خبر کیلئے یہاں کلک کریں۔