این اے 25 چارسدہ سے غیر سرکاری غیر حتمی نتیجہ، اے این پی کے ایمل ولی خان آگے

این اے 25 چارسدہ سے غیر سرکاری غیر حتمی نتیجہ، اے این پی کے ایمل ولی خان آگے
این اے 25 چارسدہ سے غیر سرکاری غیر حتمی نتیجہ، اے این پی کے ایمل ولی خان آگے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مردان (ڈیلی پاکستان آن لائن) چارسدہ کے حلقے این اے  NA-  25)  25  )    کے تین پولنگ سٹیشنز کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ سامنے آ گیا۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق غیر سرکاری غیر حتمی نتیجے کے تحت عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے ایمل ولی خان 861 ووٹ لے کر آگے ہیں، آزاد امیدوار فضل محمد خان 593 ووٹ لے کر ان سے پیچھے ہیں۔

اس حلقے کا مکمل نتیجہ جاننے کے لیے یہاں کلک کریں