این اے 127 لاہور کا غیر سرکاری غیر حتمی نتیجہ، بلاول بھٹو زرداری مخالف امیدوار عطاء تارڑ سے آگے
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور کے حلقے این اے NA-127)127 ) کے 9 پولنگ سٹیشنز کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ سامنے آ گیا۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق غیر سرکاری غیر حتمی نتیجے کے تحت چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری 1605 ووٹ لے کر آگے ہیں، ان کے مخالف مسلم لیگ (ن) کے امیدوارعطاء تارڑ 787 ووٹ لے کر ان سے پیچھے ہیں, یوں 818 ووٹوں کا فرق ہے۔