این اے 41لکی مروت:شیر افضل مروت پیچھے رہ گئے

این اے 41لکی مروت:شیر افضل مروت پیچھے رہ گئے
این اے 41لکی مروت:شیر افضل مروت پیچھے رہ گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لکی مروت (ڈیلی پاکستان آن لائن)لکی مروت سے این اے 41  (NA 41)میں پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار شیر افضل مروت دوسرے نمبر پر آ گئے۔

دنیا نیوز کے  مطابق غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے تحت قومی اتحاد کے سلیم سیف اللہ خان 6140 ووٹ لے کر آگے ہیں، آزاد امیدوار شیر افضل مروت 4783 ووٹ لے کر پیچھے ہیں۔

خیال رہے کہ پاکستان میں عام انتخابات کے لیے ووٹنگ صبح 8 سے شام 5 بجے تک جاری رہا، ملک بھر میں 16 ہزار 766 پولنگ اسٹیشن انتہائی حساس قرار دیے گئے، حساس ترین پولنگ اسٹیشنوں کے باہر فوج تعینات کی گئی۔ 

ملک بھر میں 16 ہزار 766 پولنگ اسٹیشن انتہائی حساس قرار دیے گئے، حساس ترین پولنگ اسٹیشنوں کے باہر فوج تعینات کی گئی۔