این اے 6 غیر حتمی نتائج، جماعت اسلامی کے سربراہ سراج الحق پیچھے
لوئر دیر (ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 6 سے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج موصول ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔
جیو نیوز کے مطابق جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق مد مقابل امیدوار سے پیچھے ہیں،غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کےمطابق تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزادامیدوار بشیر خان 2507 ووٹ لیکر آگے ہیں جبکہ سراج الحق 1737 ووٹ لیکر پیچھے ہیں۔
اس حلقے سے سراج الحق کو شکست، تفصیلی خبر کیلئے یہاں کلک کریں۔