این اے 109 جھنگ:شیخ وقاص اکرم کو اب تک کتنے ووٹ ملے؟

این اے 109 جھنگ:شیخ وقاص اکرم کو اب تک کتنے ووٹ ملے؟
این اے 109 جھنگ:شیخ وقاص اکرم کو اب تک کتنے ووٹ ملے؟

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

جھنگ (ڈیلی پاکستان آن لائن)  این اے 109 (NA109) سے تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار شیخ وقاص اکرم کو ملنے والے ووٹوں سے متعلق غیر حتمی غیرسرکاری نتیجہ بھی سامنے آگیا۔

جیو نیوز کے مطابق شیخ وقاص اکرم1329ووٹ لے کر آگے ہیں جبکہ جماعت اسلامی کے محمد احمد لدھیانوی547ووٹ لے کر پیچھے ہیں۔

خیال رہے کہ پاکستان میں عام انتخابات کے لیے ووٹنگ صبح 8 سے شام 5 بجے تک جاری رہا، ملک بھر میں 16 ہزار 766 پولنگ اسٹیشن انتہائی حساس قرار دیے گئے، حساس ترین پولنگ اسٹیشنوں کے باہر فوج تعینات کی گئی۔ 

ملک بھر میں 16 ہزار 766 پولنگ اسٹیشن انتہائی حساس قرار دیے گئے، حساس ترین پولنگ اسٹیشنوں کے باہر فوج تعینات کی گئی۔