این اے 4سوات:سابق وزیراعلیٰ کےپی محمود خان کو اب تک کتنے ووٹ ملے؟
سوات (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان این اے4 سوات سے الیکشن لڑرہے ہیں۔
جیونیوز کے مطابق ان کے مقابل آزاد امیدوارسہیل سلطان 2243ووٹ لے کر آگے ہیں جبکہ محمود خان1697ووٹ لے کر پیچھےہیں۔
خیال رہے کہ پاکستان میں عام انتخابات کے لیے ووٹنگ صبح 8 سے شام 5 بجے تک جاری رہا، ملک بھر میں 16 ہزار 766 پولنگ اسٹیشن انتہائی حساس قرار دیے گئے، حساس ترین پولنگ اسٹیشنوں کے باہر فوج تعینات کی گئی۔
ملک بھر میں 16 ہزار 766 پولنگ اسٹیشن انتہائی حساس قرار دیے گئے، حساس ترین پولنگ اسٹیشنوں کے باہر فوج تعینات کی گئی۔