این اے 196 غیر حتمی نتائج، بلاول بھٹو کو واضح برتری حاصل

این اے 196 غیر حتمی نتائج، بلاول بھٹو کو واضح برتری حاصل
این اے 196 غیر حتمی نتائج، بلاول بھٹو کو واضح برتری حاصل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

قمبر (ڈیلی پاکستان آن لائن) ملک بھر میں عام انتخابات کے سلسلے میں ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے۔ 

دنیا نیوز پر نشر ہونیوالے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق قمبر شہداد کوٹ کے حلقے این اے 196 (NA-196) سے پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری 7956 ووٹ لیکر آگے ہیں۔ جمعیت علماء اسلام کے امیدوار ناصرمحمود 2594 ووٹ لیکر پیچھے ہیں۔