این اے 158وہاڑی: تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوارطاہر اقبال چودھری نے تہمینہ دولتانہ کو پیچھے چھوڑ دیا
وہاڑی (ڈیلی پاکستان آن لائن) این اے 158وہاڑی سے تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوارطاہر اقبال چودھری آگے .
جیو نیوز کا غیر حتمی غیرسرکاری نتیجے کے حوالے سے بتانا ہے کہ طاہر اقبال چودھری 5157 ووٹ لےکرآگے ہیں، مسلم لیگ ن کی تہمینہ دولتانہ3429ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔
خیال رہے کہ پاکستان میں عام انتخابات کے لیے ووٹنگ صبح 8 سے شام 5 بجے تک جاری رہا، ملک بھر میں 16 ہزار 766 پولنگ اسٹیشن انتہائی حساس قرار دیے گئے، حساس ترین پولنگ اسٹیشنوں کے باہر فوج تعینات کی گئی۔
ملک بھر میں 16 ہزار 766 پولنگ اسٹیشن انتہائی حساس قرار دیے گئے، حساس ترین پولنگ اسٹیشنوں کے باہر فوج تعینات کی گئی۔