این اے 78 گوجرانوالہ کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ، خرم دستگیر خان آگے
گوجرانوالہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) این اے 78 گوجرانوالہ کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔
دنیا نیوز کے مطابق گوجرانوالہ کے حلقے این اے 78 سے موصول ہونے والے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے تحت مسلم لیگ ن کے خرم دستگیر خان 19 ہزار 680 ووٹ لے کر آگے ہیں جبکہ آزاد امیدوار مبین عارف پاہٹ 19 ہزار 334 ووٹ لیکر پیچھے ہیں۔
اس حلقے کا مکمل سرکاری نتیجہ جاننے کیلئے یہاں کلک کریں۔