این اے 171 رحیم یار خان، آزاد امیدوار ممتاز مصطفیٰ آگے

این اے 171 رحیم یار خان، آزاد امیدوار ممتاز مصطفیٰ آگے
این اے 171 رحیم یار خان، آزاد امیدوار ممتاز مصطفیٰ آگے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 رحیم یار خان (ڈیلی پاکستان آن لائن) رحیم یار خان کے حلقے این اے 171 سے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔

جیو نیوز کے مطابق غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے تحت تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار ممتاز مصطفیٰ 8570 ووٹوں سے آگے ہیں جبکہ ان کے مدمقابل آزاد امیدوار ہاشم جواں بخت 6059 ووٹوں کے ساتھ ان سے پیچھے ہیں۔