این اے 20 صوابی، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ شہرام ترکئی نے اے این پی کے امیدوار کو پیچھے چھوڑ دیا

 این اے 20 صوابی، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ شہرام ترکئی نے اے این پی کے امیدوار ...
 این اے 20 صوابی، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ شہرام ترکئی نے اے این پی کے امیدوار کو پیچھے چھوڑ دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

شیخوپورہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) صوابی کے حلقہ این اے 20 سے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔

"ایکسپریس نیوز" کے مطابق غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے تحت پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار شہرام خان ترکئی 23 ہزار 967 ووٹ لے کر آگے ہیں جبکہ اے این پی کے امیدوار وارث خان 10290 ووٹ لے کر ان سے پیچھے ہیں۔

اس حلقے کامکمل نتیجہ جاننے کے لیے یہاں کلک کریں