آصف زرداری کی بالو جا قبا میں  والدین کی قبروں پر حاضری 

 آصف زرداری کی بالو جا قبا میں  والدین کی قبروں پر حاضری 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بینظیر آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری نے بدھ کو بالو جا قبا میں اپنے والد ین کی قبروں پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔سابق صدر آصف علی زرداری نے مرحومین کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی۔سابق صدر نے قبروں پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔صدر آصف علی زرداری کے ہمراہ حاجی علی حسن زرداری، ڈاکٹر بہادر ڈاہری، ضامن زرداری اور دیگر رہنما ساتھ تھے۔

 زرداری