وزیراعلیٰ مریم نواز کا شمالی وزیرستان میں 12 دہشتگردوں کی ہلاکت پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین، شہید ہونیوالے لانس نائیک کیلئے حرف عقیدت

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے شمالی وزیرستان میں آپریشن کے دوران 12 دہشت گردوں کی ہلاکت پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا۔
وزیراعلیٰ مریم نواز نے شمالی وزیرستان آپریشن میں شہید ہونے والے لانس نائیک کیلئے حرف عقیدت پیش کیا۔