سیکیورٹی ڈیوٹی پر تعینات سب انسپکٹر دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق 

سیکیورٹی ڈیوٹی پر تعینات سب انسپکٹر دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق 
سیکیورٹی ڈیوٹی پر تعینات سب انسپکٹر دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور( آئی این پی)مال روڈ پر سیکیورٹی ڈیوٹی پر تعینات سب انسپکٹر دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے انتقال کر گیا ۔

سب انسپکٹر اسلم تھانہ سبزہ زار آپریشن ونگ میں تعینات تھا اور مال روڈ پر سیکیورٹی کی ڈیوٹی پر موجود تھا جسے اچانک دل کا دورہ پڑا۔سب انسپکٹر اسلم کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ ہسپتال پہنچنے سے قبل ہی جان کی بازی ہار گیا۔