عام انتخابات کے انعقاد کو ایک سال مکمل  ہوگیا

عام انتخابات کے انعقاد کو ایک سال مکمل  ہوگیا
عام انتخابات کے انعقاد کو ایک سال مکمل  ہوگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(آئی این پی)عام انتخابات کے انعقاد کو آج ( ہفتہ)8فروری کو ایک سال مکمل ہو گیا ۔

عام انتخابات کے نتائج کے بعد پاکستان مسلم لیگ (ن) نے پیپلز پارٹی ، ایم کیو ایم اور دیگر چھوٹی جماعتوں کی حمایت سے وفاق میں حکومت بنائی جبکہ سندھ میں پیپلز پارٹی ، پنجاب میں مسلم لیگ (ن) ، خیبر پختوانخواہ میں پی ٹی آئی اور بلوچستان میں وزیر اعلیٰ کا تعلق پیپلز پارٹی سے ہے ۔

پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے 8فروری2024میں ہونے والے عام انتخابات میں دھاندلی کے الزامات عائد کئے جاتے ہیں اور مختلف حلقوں کی انتخابی عذر داریاں بھی زیر سماعت ہیں۔