سینئر صحافی بلال غوری کراچی ائیرپورٹ سے گرفتار

سینئر صحافی بلال غوری کراچی ائیرپورٹ سے گرفتار
 سینئر صحافی بلال غوری کراچی ائیرپورٹ سے گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) سینئر صحافی ، کالم نویس اور اینکر  بلال غوری کو کراچی ائیرپورٹ سے  حراست میں لے لیا گیا ہے۔

بلال غوری کا موبائل فون بھی  قبضے میں لے لیا گیا ہے ۔ بلال غوری کی ایک  تصویر بھی سامنے آئی ہے جس میں انکے ہاتھوں میں ہتھکڑیاں دیکھی جا سکتی ہیں ۔ 

 بلال غوری بنگلہ دیش الیکشن کی کوریج کے لیے ڈھاکہ جا رہے تھے۔ اور ان کی  کراچی سے فلائٹ تھی۔