نوشکی میں ٹینکروں پر فائرنگ، تین افراد جاں بحق

نوشکی میں ٹینکروں پر فائرنگ، تین افراد جاں بحق
نوشکی میں ٹینکروں پر فائرنگ، تین افراد جاں بحق

  

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) نوشکی میں ٹینکروں پر فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق ہوگئے ہیں ۔ ذرائع کے مطابق نوشکی کے علاقے شیخ واصل میں نامعلوم افراد نے ایل پی جی ٹینکروں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق ہوگئے تاہم مزید تفصیلات معلوم نہیں ہوسکیں۔

مزید : نوشکی