پیپلزپارٹی کی سنجیدہ قیادت کا بلاول کے حالیہ بیانات پر اظہار تشویش

پیپلزپارٹی کی سنجیدہ قیادت کا بلاول کے حالیہ بیانات پر اظہار تشویش

 لاہور (ناصرہ عتےق سے ) بلاول بھٹو کے حالےہ بےانات پر پےپلز پارٹی کی سنجےدہ قےادت نے اپنی تشوےش کا اظہار کےا ہے ۔جس مےں ےوسف رضا گےلانی،اعتزاز احسن ،رضا ربانی،منظور وٹو اور دےگر قائدےن شامل ہےں ۔اُنہوں نے اس کی ذمہ داری اُن کے مشےروں پر عائد کی ہے ۔پارٹی قےادت کے مطابق موجودہ صورتحال اپوزےشن کے اتحاد کے لئے بہت ساز گار ہے ۔حکومت اپنے وعدے پورے کرنے مےں ناکام رہی ہے ۔1999ءکی طرز پر گرےنڈ الائنس پھر سے بن سکتا ہے ۔جب بھی اس معاملے مےں پےش رفت ہوتی ہے ،بلاول بھٹو کا کوئی نہ کوئی سخت بےان اس کی راستے مےں رکاوٹ بن جاتا ہے ۔ےوسف رضا گےلانی اس صورتحال پر پارٹی سے ناراض ہےں ۔اسی لئے وہ بے نظےر بھٹو کی برسی مےں شرےک نہےں ہوئے ۔اُن کا ابھی پارٹی چھوڑنے کا کوئی پروگرام نہےںہے ۔لےکن وہ چاہتے ہےں کہ پےپلز پارٹی حقےقی معنوں مےں اپوزےشن کا کردار ادا کرے۔پےپلز پارٹی کی قےادت نے جنرل مشرف کے حوالے سے بلاول کے طرف سے وردی پر طنز کو بھی نا پسند کےا ۔پارٹی مےں ےہ سوال بھی اٹھایا جاتا ہے کہ اُس نے اپنے دور مےں مشرف کے خلاف کےوں نہےں کاروائی کی ۔

بلاول

مزید : صفحہ اول