دوسرا ٹیسٹ: سری لنکا کا ٹاس جیت کر باﺅلنگ کا فیصلہ

دوسرا ٹیسٹ: سری لنکا کا ٹاس جیت کر باﺅلنگ کا فیصلہ
دوسرا ٹیسٹ: سری لنکا کا ٹاس جیت کر باﺅلنگ کا فیصلہ

  

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی ہے۔ دونوں ٹیمیں فتح کیلئے پرعزم ہیں۔ اس سے قبل ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ ابوظہبی میں کھیلا گیا جو بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوا۔

مزید : کھیل