دوسرا ٹیسٹ: قومی ٹیم پہلی اننگز میں 165 پر ڈھیر، سری لنکا نے 1 وکٹ کے نقصان پر 57 رنز بنا لئے

دوسرا ٹیسٹ: قومی ٹیم پہلی اننگز میں 165 پر ڈھیر، سری لنکا نے 1 وکٹ کے نقصان پر 57 ...
  • دوسرا ٹیسٹ: قومی ٹیم پہلی اننگز میں 165 پر ڈھیر، سری لنکا نے 1 وکٹ کے نقصان پر 57 رنز بنا لئے

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) سری لنکا اور پاکستان کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز سری لنکا نے پاکستان کے 165 رنز کے جواب میں 1 وکٹ کے نقصان پر 57 رنز بنا لئے ہیں، خراب روشنی کے باعث پہلے روز کا کھیل ختم کر دیا گیا ہے، کوشل سلوا اور سنگاکارا 12,12 کے انفرادی سکور کے ساتھ کریز پر موجود ہیں۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی تو قومی بیٹنگ لائن ریت کی دیوار ثابت ہوئی اور محض 165 رنز بنا کر پوری ٹیم آﺅٹ ہوگئی۔ خرم منظور 73 رنز بنا کر نمایاں بلے باز رہے لیکن ان کے علاوہ کوئی بھی بلے باز کریز پر نہ ٹھہر سکا۔ دیگر بلے بازوں میں احمد شہزاد نے 3، محمد حفیظ 21، یونس خان13، مصباح الحق1، اسد شفیق 6، سرفراز احمد7، سعید اجمل 8، جنید خان 2 اور راحت علی کوئی سکور بنائے بغیر آﺅٹ ہوئے جبکہ بلاول بھٹی نے 24 رنز بنائے اور ناٹ آﺅٹ رہے۔ سری لنکا کی جانب سے ہیراتھ اور پردیپ نے 3، 3 کھلاڑیوں کو آو¿ٹ کیا جبکہ لکمل اور ایرنگا نے 2,2 وکٹیں حاصل کیں۔ قومی ٹیم کے 165 رنز کے جواب میں سری لنکا نے اپنی پہلی اننگز میں 1 وکٹ کے نقصان پر 57 رنز بنا لئے ہیں۔

مزید : کھیل