سندھ حکومت کا12ربیع الاول کو صوبہ بھر میں موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ

سندھ حکومت کا12ربیع الاول کو صوبہ بھر میں موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ
سندھ حکومت کا12ربیع الاول کو صوبہ بھر میں موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ حکومت نے 12 ربیع الاول کو صوبہ بھر میں موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ۔دنیا نیوز کے مطابق دہشت گردی کے پیش نظر 12ربیع الاول بروز منگل کو موبائل فون سروس بند کی جائے گی موبائل فون سروس صبح 7 سے رات 11 بجے تک بند رہے گی۔سندھ خومت نے 10 ربیع اولاول کو  سروس بند کرنے کے لئے  وزارت داخلہ کو خط لکھا تھا۔ ذرائع کے مطابق پنجاب میں بھی موبائل سروس بند  کرنے  کے بارےمیں سوچا جا رہا ہے ۔

مزید : کراچی /اہم خبریں