جنوبی وزرستان میں چیک پوسٹ پر حملہ،تین اہلکار شہید،دس دہشت گرد ہلاک

جنوبی وزرستان (مانیٹرنگ ڈیسک)چیک پوسٹ پر دہشت گردوںکا حملہ کر دیا جس کے نتیجے میںتین اہلکار شہید ہو گئے ہیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی جوابی کاروائی میںدس شدت پسند ہلاک ہو گئے ۔

مزید : پشاور /اہم خبریں