کترینہ کیف نے ’’ٹائیگر زندہ ہے‘‘ میں ایکشن کردار کیلئے تربیت کا آغاز کر دیا

کترینہ کیف نے ’’ٹائیگر زندہ ہے‘‘ میں ایکشن کردار کیلئے تربیت کا آغاز کر ...
 کترینہ کیف نے ’’ٹائیگر زندہ ہے‘‘ میں ایکشن کردار کیلئے تربیت کا آغاز کر دیا

  


ممبئی (اے پی پی) بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف نے فلم ’’ٹائیگر زندہ ہے‘‘ میں ایکشن کردار کے لئے تربیت کا آغاز کر دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ اداکارہ کترینا کیف فلم ایک تھا ٹائیگر کے سلسلے کی فلم ٹائیگر زندہ ہے میں بھی اداکار سلمان خان کے ہمراہ بطور ہیروئن جلوہ گر ہوں گی،فلم میں وہ مکمل ایکشن کردار ادا کریں گی جس کے لئے وہ باقاعدہ تربیت حاصل کر رہی ہیں،فلم کی ہدایات عباس علی مستان دے رہے ہیں

،فلم رواں سال کرسمس کے موقع پر سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

مزید : کلچر


loading...