تھیٹر کامیڈی کو فعال بنانے کی ضرورت ہے ،سہیل احمد

تھیٹر کامیڈی کو فعال بنانے کی ضرورت ہے ،سہیل احمد
 تھیٹر کامیڈی کو فعال بنانے کی ضرورت ہے ،سہیل احمد

  


لاہور(فلم رپورٹر)سینئر اداکار سہیل احمد نے کہا کہ موجودہ حالات میں تھیٹر کامیڈی کو فعال بنانے کی ضرورت ہے اور تھیٹر میں نئے فنکاروں کو پرفارم کرنے کے مواقع دیئے جانے چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ ملکی اخبارات میں بھارتی فنکاروں ، فلموں کی پروجیکشن دیکھ کر انہیں سخت افسوس ہوتا ہے۔ سہیل احمد نے کہا کہ اخبارات مقامی شوز سرگرمیوں کو فروغ دیں ۔

مزید : کلچر


loading...