ریپ کے واقعات کو روکنے کیلئے حمائمہ ملک بھی میدان میں آگئیں

ریپ کے واقعات کو روکنے کیلئے حمائمہ ملک بھی میدان میں آگئیں
 ریپ کے واقعات کو روکنے کیلئے حمائمہ ملک بھی میدان میں آگئیں

  


اسلام آباد (اے این این) معروف ماڈل حمائمہ ملک نے کہاہے کہ ریپ کے واقعات کو روکنا ہو گا ۔حمائمہ ملک نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہاکہ صرف اسکرٹ پہننے والی خواتین ہی ریپ کا شکار نہیں ہوتیں۔ اسکرٹ زیب تن کرنے والی خواتین کا لباس اس واقعہ کی وجہ نہیں ہے۔

مزید : کلچر


loading...