حکومت فنکاروں کے درپیش مسائل کو ہمدردی سے حل کرے،امان اللہ

حکومت فنکاروں کے درپیش مسائل کو ہمدردی سے حل کرے،امان اللہ
 حکومت فنکاروں کے درپیش مسائل کو ہمدردی سے حل کرے،امان اللہ

  


لاہور(فلم رپورٹر) اداکار امان اللہ نے کہا ہے کہ حکومت فنکاروں کے درپیش مسائل کو ہمدردی سے حل کرے۔ انہوں نے کہا کہ فنکار بے لوث افراد ہوتے ہیں۔ حکومت فنکاروں کو خصوصی طور پر مفت طبی امداد، مفت ٹرانسپورٹ سروس مہیا کرنے کے فوری اقدامات کرئے۔ امان اللہ نے فلم سٹار شان کو بہترین اداکار قرار دیتے ہوئے کہا شان میچور اداکار ہیں اور ان کی دعا کرتے ہیں کہ وہ مزید ترقی کریں۔

مزید : کلچر


loading...