فٹنس برقرار رکھنے کی روزانہ جم جاتی ہوں،دیپیکا پڈوکون

فٹنس برقرار رکھنے کی روزانہ جم جاتی ہوں،دیپیکا پڈوکون
 فٹنس برقرار رکھنے کی روزانہ جم جاتی ہوں،دیپیکا پڈوکون

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ممبئی (اے پی پی)بالی وڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے کہا کہ وہ اپنی فٹنس کو برقرار رکھنے کی روزانہ جم جاتی ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ کی خوبرو اداکارہ دیپیکا پڈوکون جنہیں فٹنس آئیکون کا بھی خطاب حاصل ہے نے اپنی تازہ گفتگو میں اپنی فٹنس کا راز بتاتے ہوئے کہا ہے کہ وہ روزانہ جم جاتی ہیں اور ایک گھنٹہ پورا مختلف ورزشیں کرتی ہیں،ان کی جم ٹرینر یاسمین کراچی والا ہیں جن کی نگرانی میں وہ تمام ورزشیں کرتی ہیں۔


،اداکارہ نے مزید کہا کہ ان ورزشوں کی بدولت وہ تروتازہ رہتی ہیں اور دن بھر کی مصروفیات کے باوجود بھی تازہ دم محسوس کرتی ہیں۔

مزید :

کلچر -