لا ئیو سٹا ک ما ہرین کی بھینس پا ل حضرا ت کو جد ید طر یقہ نسل کشی کی ہدا یات

لا ئیو سٹا ک ما ہرین کی بھینس پا ل حضرا ت کو جد ید طر یقہ نسل کشی کی ہدا یات

سلانوالی(اے پی پی )لا ئیو سٹا ک اینڈ ڈیر ی ڈ ویلپمنٹ ما ہر ین نے بھینس پا ل حضرا ت کو ہدا یت کی ہے کہ بھینسوں میں جد ید طر یقہ نسل کشی کے مند ر جہ ذیل باتوں کا خیا ل رکھیں کیو نکہ بھینسوں میں بار آور ی عا م طور پر ما ہ ستمبر تا نو مبر میں ز یا د ہ ہوتی ہے اس لیے بھینس پا ل حضرآت قدر تی طر یقہ کے علا و ہ بذر یعہ جد ید طریقہ نسل کسی با ر آور ی میں اضافہ کیلئے تر بیت یافتہ اورو یٹرنر ی ڈاکٹر یا اے آ ئی ٹکنیشن سے جد ید طر یقہ نسل کشی کا ٹیکہ لگوا ئیں ویٹر نر ی ڈاکٹر اے آ ئی ٹکنیشن جد ید طریقہ نسل کشی کے منجمد ٹیکے کو گر م کر نے کیلئے 37Cکے پا نی میں 15سیکنڈتک ڈبو نے کے عمل کو یقینی بنا ئیں ۔

بھینس کے ہیٹ میں آ نے کے 12تا 16گھنٹے کے ا ند ر نسل کشی کر وا ئیں جد ید طریقہ نسل کشی کے پہلے ٹیکے کے 12گھنٹے کے وقفے سے دو با ر نسل کشی کو یقینی بنا نے سے با ر آور ی کی شرح میں خاطر خوا ہ ا ضافہ ہو تا ہے ہر با ر جد و ید طریقہ نسل کشی کا ٹیکہ لگا نے سے نئی شیتھ کے استعما ل کو یقینی بنا ئیں۔

مزید : کامرس


loading...