پاکستان سو کر سکو ل کے زیر اہتمام گلشن راوی فٹ بال سٹیڈیم میں نمائشی میچ کا انعقاد

پاکستان سو کر سکو ل کے زیر اہتمام گلشن راوی فٹ بال سٹیڈیم میں نمائشی میچ کا ...

لا ہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان سو کر سکو ل کے زیر اہتمام گلشن راوی فٹ بال سٹیڈیم میں انٹرنیشنل veteraاور Pss کے ما بین نما ئشی میچ کھیلا گیا جو کہ پا نچ پا نچ گو ل کے برابر پر ختم ہو ا یہ میچ Pss کے کلب اور اکیڈ می کے افتتا ح کے مو قع منعقد کیا گیا ۔اس میچ کا انتظام تنو یر الحسن سابقہ انٹر نیشنل فٹ بالر نے کیا ۔ اس میچ میں مہمامی خصوصی صدر ہال روڈ با بر محمو ڈ تھے۔ جبکہ Pssکلب کے کھلاڑی سر ور ٹیڈی ، شر افت علی ، میا ں عباس ، آصف خاکوانی ، امتیاز بٹ ، جمشید بٹ ، اعجاز کاکا نے میچ کھیلااور یفرری فر ائض اخوان زادہ عیسی خان نے سر انجام دیے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...