بھارت اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے 15 جنوری کو کھیلا جائے گا

بھارت اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے 15 جنوری کو کھیلا جائے گا

پونے(اے پی پی) بھارت اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ون ڈے 15 جنوری کو پونے میں کھیلا جائے گا۔ میزبان ٹیم بھارت ٹیسٹ سیریز میں انگلینڈ کو 4-0 سے شکست دے چکی ہے۔

دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے 19 جنوری جبکہ تیسرا اور آخری ون ڈے 22 جنوری کو کھیلا جائے گا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...