قومی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ 16جنوری سے شروع ہو گا

قومی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ 16جنوری سے شروع ہو گا

لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے زیراہتمام عالمی ٹی ٹونٹی کپ کی تیاری کیلئے قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ 16 جنوری سے لاہور میں شروع ہو گا۔ تربیتی کیمپ میں 20 کھلاڑی کو مدعو کیا گیا ہے

اور انہیں کوچ عبدالرزاق اور ٹرینر طاہر محمود بٹ تربیت دیں گے۔ عالمی ٹی ٹونٹی کپ 31 جنوری سے بھارت میں شروع ہو گا۔ قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کا اعلان 25 جنوری کو کیا جائے گا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...